ہسپتال کی لفٹ فیل ہونے کے بعد اسٹریچر پر بیٹھے ایک مریض کی حادثے سے بال بال بچتے ہوئے ایک خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اس ویڈیو کو سب سے پہلے سوشل میڈیا پر صحافی ابھینائی دیشپانڈے نے شیئر کیا تھا اور اس کے بعد اسے ٹویٹر پر 200,000 سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ویڈیو ایس...
مزید پڑھ